• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوجرانوالہ ،دو انسا نی اسمگلرز گرفتار

گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)ایف آئی اے نے مختلف کا رروائیوں کے دوران  مطلو ب دو انسا نی اسمگلرز کو گرفتار کر کے کا رروائی شروع کر دی۔
تازہ ترین