• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا گلوکارشوکت علی کے انتقال پر افسوس کا اظہار

ملتان (سٹاف رپورٹر) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے معروف فوک گلوکار شوکت علی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ شوکت علی ایک منفرد آواز کے حامل فنکار تھے۔ ان کی فنی خدمات کو تادیر یاد رکھا جائے گا۔ وزیر خارجہ نے مرحوم کی مغفرت، بلندی درجات اور پسماندگان کیلئے صبر جمیل کی دعا بھی کی۔
تازہ ترین