• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان کی 87 فیصد آبادی کو کم نرخ پر انٹرنیٹ تک رسائی حاصل، پی ٹی اے کا دعویٰ


پاکستان کی 87 فیصد آبادی کو کم نرخ پر انٹرنیٹ تک رسائی حاصل ہوگئی۔

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے دعویٰ کیا ہے کہ ملک کی 87 فیصد آبادی انٹرنیٹ استعمال کررہی ہے۔

پی ٹی اے اعلامیے کے مطابق پاکستان میں براڈبینڈ صارفین کی تعداد 10 کروڑ ہوگئی ہے۔


اعلامیے کے مطابق 2012 میں انٹرنیٹ صارفین کی تعداد 20 لاکھ سے بھی کم تھی، تھری جی کے بعد 2014 میں صارفین کی تعداد ایک کروڑ 60 لاکھ تک ہوگئی۔

تازہ ترین