وزیراعظم نے کوٹہ سسٹم کو غیرمعینہ مدت تک توسیع دی، آفاق احمد
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیراعظم نے کوٹہ سسٹم کو غیرمعینہ مدت تک توسیع دی، آفاق احمد


مہاجر قومی موومنٹ کے چیئرمین آفاق احمد نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے ایس آر او کے ذریعے کوٹہ سسٹم کو غیرمعینہ مدت تک توسیع دی۔

کراچی میں سیمینار سے خطاب میں آفاق احمد کا کہنا تھا کہ کوٹہ سسٹم میں توسیع پر ایم کیوایم ارکان کو استعفا دینا چاہیے تھا۔

چیئرمین مہاجر قومی موومنٹ نے مزید کہا کہ بانی ایم کیو ایم کا الزام مہاجر قوم کو نہ دیا جائے، امن کا کریڈٹ لینے والے جواب دیں کراچی میں قتل و غارت میں کون ملوث رہا۔

قومی خبریں سے مزید