• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ذوالفقارعلی بھٹو کی 42 ویں برسی، نوڈیرو ہاؤس میں مختصر تقریب کا انعقاد


پیپلزپارٹی کے بانی چیئرمین ذوالفقارعلی بھٹو کی 42 ویں برسی کے موقع پر نوڈیرو ہاؤس کے ہیلی پیڈ پر مختصر تقریب کا انعقاد کیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو زرادری تقریب سے خطاب کریں گے، جبکہ سابق صدر آصف زرداری نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ بھٹو شہید نے قوم کو فخر سے سر اٹھاکر جینے کا ڈھنگ سکھایا ۔

انہوں نے کہا کہ بھٹو نے دنیا کو بتا دیا لیڈر موت کو شان سے قبول کرتا ہے اصولوں پر سمجھوتہ نہیں کرتا۔

تازہ ترین