• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملک میں 3 ماہ میں بارشیں معمول سے 46 فیصد کم ہوئیں، محکمہ موسمیات

پاکستان میں گزشتہ 3 ماہ کے دوران بارشیں معمول سے 46 فیصد کم رہی۔

محکمہ موسمیات نے جنوری تا مارچ کے دوران بارشوں کا ڈیٹا جاری کردیا ہے۔

اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں جنوری تا مارچ کے 3 ماہ کے دوران بارشیں معمول سے 46 فیصد کم ہوئی ہیں۔


محکمہ موسمیات کے مطابق سندھ اور بلوچستان میں موسم سرما کی بارشیں انتہائی کم ہوئی۔

اعداد و شمار کے مطابق ان 3 ماہ کے دوران سندھ میں 76 اور بلوچستان میں 77 فیصد بارشیں کم ہوئی ہیں۔

تازہ ترین