• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈسکہ الیکشن: حکومت کا ووٹر کا تحفظ یقینی بنانے کا اعلان

وزیر قانون پنجاب راجا بشارت کا کہنا ہے کہ ڈسکہ کے ضمنی الیکشن میں ایسی صورتحال پیدا نہیں ہونے دی جائے گی کہ ووٹرز عدم تحفظ کا شکار ہوں۔

 راجا بشارت نے اپنے بیان میں کہا کہ ووٹرز کو تحفظ دینا ہے اور الیکشن کو شفاف بنانا ہے۔

 وزیر قانون پنجاب نے کہا کہ ڈسکہ الیکشن میں امن وامان کی صورتحال سے متعلق اجلاس 2 روز بعد طلب کر لیا۔

راجا بشارت نے کہا کہ پنجاب حکومت الیکشن کمیشن کو ہرممکن سہولیات اور تعاون فراہم کرے گی۔

تازہ ترین