• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایران میں اسرائیلی جاسوس ساتھیوں سمیت پکڑا گیا

ایران میں اسرائیلی جاسوس اپنے ساتھیوں سمیت پکڑا گیا۔ ایرانی خفیہ ایجنسی کے مطابق اسرائیلی جاسوس کو مشرقی آذربائیجان صوبے سے پکڑا گیا۔

اسرائیلی جاسوس کے دیگر ساتھیوں کو بھی حراست میں لیا گیا ہے، اسرائیلی جاسوس اور اس کے ساتھیوں کے کئی ممالک کی خفیہ ایجنسیوں سے رابطے تھے۔


ادھر ایران میں اسرائیلی جاسوس کی گرفتاری سے متعلق اسرائیل نے ابھی تک کوئی ردِعمل نہیں دیا ہے۔

تازہ ترین