کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) بلوچستان بار کونسل نے آل بلوچستان وکلاء نمائندگان کانفرنس 10 اپریل بروز ہفتہ کو کوئٹہ میں طلب کرلیا ہے جس میں بلوچستان بھر سے وکلاء تنظیموں ضلعی صدور و جنرل سیکریٹریز کو مدعو کیا گیا ہے کانفرنس میں وکلاء رہنماؤں کی مشاورت سے کئی اہم فیصلے کئے جائیں گے۔