• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آسٹریلوی فیشن ڈیزائنر کارلا زمپٹی 78 سال کی عمر میں انتقال کر گئیں۔

کارلا زمپٹی ایک ہفتہ اسپتال میں زیر علاج رہنے کے بعد گزشتہ روز سڈنی میں انتقال کر گئیں۔

1942میں اٹلی میں پیدا ہونے والی آسٹریلوی فیشن آئیکون کارلا زمپٹی کے خاندان نے 1950 میں آسٹریلیا ہجرت کی۔

کارلا نے 1965میں اپنی پہلی کلیکشن پیش کی ۔

کارلا زمپٹی آسٹریلیا میں سوئمنگ ویئر متعارف کروانے والی پہلی  ڈیزائنر تھیں۔   

تازہ ترین