• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جواد احمد دوبارہ کورونا وائرس کا شکار

برابری پارٹی کے سربراہ اور نامور گلوکار جواد احمد دوبارہ کورونا میں مبتلا ہوگئے۔

اس حوالے سے انھوں نے اپنا بیان جاری کیا اور بتایا کہ وہ اس وقت قرنطینہ میں ہیں۔ 

جواد احمد کا کہنا تھا کہ عوام میں جانا مجبوری ہے، جس کے باعث کورونا وائرس دوبارہ لگا۔

انھوں نے بتایا کہ کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آنے پر انھوں نے خود کو گھر ہی میں قرنطینہ کرلیا ہے۔

تازہ ترین