ملکی مبادلہ منڈیوں میں امریکی ڈالر کی قدر کمی کا رجحان آج بھی برقرار رہا۔
انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں کاروباری کے اختتام پر ایک امریکی ڈالر کی قدر 153 روپے 33 پیسے رہی۔
اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 30 پیسے کم ہو کر 153 روپے 70 پیسے ہے۔
وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی اقتدار کے لیے ملک دشمنوں کے ایجنڈے پر عمل پیرا ہیں۔
شنگھائی میں صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے مفاہمت کی 3 یاد داشتوں پر دستخط کی تقریب میں شرکت کی ہے۔
ٹی 20 ایشیا کپ کے 9ویں میچ میں بنگلادیش نے افغانستان کو 155 رنز کا ہدف دے دیا ہے۔
آزاد جموں و کشمیر ہاؤس میں آل پارٹیز کانفرنس کا انعقاد کیا گیا ہے جس کا اعلامیہ بھی جاری کر دیا گیا۔
اسلام آباد بار کونسل کا کہنا ہےکہ جسٹس طارق محمود جہانگیری کو کام سے روکنا عدلیہ کی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے، سپریم کورٹ اس حوالے سے ازخود نوٹس لے۔
بھارت کے سینئر جرنلسٹ رویش کمار نے اپنے ہی میڈیا مشہور اینکر کا دوغلاپن عیاں کردیا۔
ساف انڈر 17 فٹبال چیمپئن شپ میں پاکستان کا کامیاب آغاز ہوا ہے۔
سیکرٹری سی پی سی نے صدر سے گفتگو میں کہا کہ ہر چینی پاکستان کو آئرن برادر اور ہر موسم کا ساتھی سمجھتا ہے۔
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے ہدایت کی کہ تمام صوبے اور متعلقہ ادارے سیلابی صورتِ حال کے پیشِ نظر نقصانات کا تفصیلی تخمینہ لگائیں۔
بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی) سے اڈیالہ جیل راولپنڈی میں سوشل میڈیا اکاؤنٹس سے متعلق تفتیش کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔
ادارہ شماریات نے بڑی صنعتوں کی پیداوار کا ڈیٹا جاری کر دیا، جولائی2025 میں بڑی صنعتوں کی پیداوارمیں سالانہ بنیادوں پر 8.99 فیصد اضافہ۔ ہوا۔
وزیراعظم شہبازشریف پر 10 ارب روپے ہرجانے کے کیس میں بانی پی ٹی آئی کے وکیل کی جرح مکمل ہوگئی۔
میجر جنرل (ر) حفیظ الرحمٰن نے بطور چیئرمین پی ٹی اے عہدے سے ہٹائے جانے پر اسلام آباد ہائی کورٹ میں انٹرا کورٹ اپیل دائر کر دی۔
ٹی ٹوئنٹی ایشیاء کپ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کی یو اے ای کے خلاف میچ کے حوالے سے آج شیڈولڈ پریس کانفرنس با ضابطہ طور پر منسوخ کردی گئی۔
امریکا نے ایران سے متعلق نئی پابندیوں کا اعلان کر دیا ہے۔ واشنگٹن سے خبر ایجنسی کے مطابق منگل کو امریکی محکمہ خزانہ نے ایران سے متعلقہ کئی شخصیات اور کمپنیوں پر پابندیاں لگائی ہیں۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ حماس یرغمالیوں کو انسانی شیلڈ کے طور پر استعمال کر رہی ہے، حماس نے یہ روش جاری رکھی تو بڑی مشکل میں پھنس جائے گی۔