کراچی(اسٹاف رپورٹر) شاہراہ نور جہاں تھانے کی حدود شاد مان ٹاون نمبر 2 کے قریب واقع فلیٹ میں خاتون نے گلے میں پھندا لگاکر خودکشی کر لی ،جس کی لاش عباسی اسپتال منتقل کی ،جہاںخاتون کی شناخت 36سالہ ثوبیہ فاروق زوجہ سلیم کے نام سے ہوئی ہے۔
چن یی شن کے مطابق بیرونی طاقتیں ٹیکنالوجی کو سماجی نظم و نسق کو نقصان پہنچانے کے لیے استعمال کر سکتی ہیں۔
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے این ڈی ایم اے کو صوبائی اداروں اور پی ڈی ایم ایز کے ساتھ مؤثر رابطے کی بھی ہدایت کی ہے۔
81 سالہ اداکارہ کا کہنا ہے کہ میں صحت کے معاملے میں اپنے ساتھی اداکاروں کے برعکس بہت کم فکر مند رہتی ہوں۔
ترامیم کے بعد بیورو کریسی کی طرح آر پی او اور ڈی پی او کی تقرری و تبادلے کا اختیار وزیرِ اعلیٰ کو ہو گا۔
اداکارہ نے کہا ہے کہ مجھے محسوس ہوتا ہے کہ یہ اللّٰہ کی جانب سے بھیجی گئی نعمت ہے اور اسی کا منصوبہ ہے۔
برکس سربراہی اجلاس میں شریک بھارتی حکام کو سوشل میڈیا صارفین شدید طنز اور تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں۔
میڈیکل ڈینٹل کالج ایڈمیشن ٹیسٹ میں امیدواروں کی مسلسل کمی کے پر پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔ 2022ء میں ٹیسٹ امیدواروں کی تعداد 2 لاکھ 4 ہزار 253 تھی جو 2026ء میں گھٹ کر تقریباً ایک لاکھ 38 ہزار رہ گئی ہے۔
دکاندار کا کہنا ہے کہ چاول 360 سے بڑھ کر 380 اور مسور کی دال 240 سے بڑھ کر 260 روپے فی کلو ہو گئی۔
امریکی محکمۂ دفاع، محکمہ خارجہ اور ادارہ برائے بین الاقوامی ترقی کے انسپکٹر جنرلز کی جانب سے مشترکہ طور پر تیار کی گئی رپورٹ میں یہ تصدیق سامنے آئی ہے۔
اسماعیل بقائی نے ایرانی جوہری سربراہ محمد اسلامی کو ویزا دینے سے انکار پر آسٹریا اور امریکا کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
بوسٹن کی وفاقی عدالت کے جج نے قومی سلامتی اور ویزا نظام میں جعل سازی روکنے کے حکومتی جواز کو انتہائی کمزور قرار دیا ہے۔
امریکی صدر نے سی ای او این ویڈیا کو خبردار کیا کہ پابندیوں کی وجہ سے امریکا اس ٹیکنالوجی کی عالمی دوڑ میں چین سے پیچھے رہ سکتا ہے۔
سیکریٹری ایرانی قومی سلامتی کونسل نے کہا ہے کہ امریکی صدر کے مختلف بیانات سے گمراہ نہ ہوں۔
امریکی محکمۂ ڈاک نے یہ ضابطہ ٹرمپ کی جانب سے مارچ میں جاری کیے گئے انتظامی حکم کے بعد نافذ کیا تھا۔
میجر جنرل ترکی المالکی نے کہا ہے کہ اتحادی افواج حملوں کا ذمے داری اور بھرپور عزم کے ساتھ جواب دیں گی۔
سعودی وزارتِ توانائی کے مطابق ریاض اور مدینہ کے علاقوں میں پائپ لائن کو ڈرون حملوں سے نقصان پہنچا اور بعض افراد بھی زخمی ہوئے جس کے بعد احتیاطی اقدام کے طور پر آپریشن معطل کر دیا گیا۔