• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گیس سیلنڈروں کا غیر قانونی دھندا، سچل کے علاقے سے 8 دکاندار گرفتار

کراچی (اسٹاف رپورٹر) یونیورسٹی روڈ موسمیات کے قریب پیزاشاپ میں دھماکے میں خاتون سمیت 3جانیں جانےکے پولیس کو ہوش آہی گیا، اپنی کارکردگی دکھانے کے لیے سچل تھانے کی حدود میں گیس سیلنڈروں کے غیرقانونی دھندے کیخلاف ایکشن8 دکاندار کو گرفتار کر کے متعدد گیس سیلنڈر قبضے میں لے لیے ،عوامی حلقوں کا کہنا ہے ،قیمتی جانوں کے ضیاع کے بعد پولیس کا یہ ایکشن عارضی ثابت ہوگا۔

تازہ ترین