حیدرآباد ( بیورو رپورٹ) حسین آباد کے علاقے میں7سالہ بچی سے مبینہ زیادتی وویمن پولیس نے بچی کی والدہ کی مدعیت میں نامزد ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔
مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ یوسی چیئرمینز کے ذریعے کام ہوتا نظر آرہا ہے، تم ہمیں جیتنے دو یا نہ جیتنے دو ہمیں سب سے پیار ہے
اسلام آباد ہائیکورٹ نے اسکول ٹیچر کی گاڑی ضبط کیے جانے کے خلاف کیس کا محفوظ فیصلہ سنادیا۔
مرلی دھر موہول نے کہا کہ بلیک باکس کو ڈی کوڈ کرنے کے لیے دوسرے ممالک بھیجنے کی ضرورت نہیں تھی
چور دفتر کی کھڑکی توڑ کر اندر داخل ہوا اور جنگِ عظیم کی تاریخی شیلڈز، نلکے، اسپیکر اور ڈی وی ڈی پلیئر سمیت قیمتی اشیاء لے اڑا۔
شہر کے چند علاقوں سے چینی 200 روپے کلو فروخت ہونے کی آوازیں بھی آرہی ہیں۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق متاثرہ خاندان کی جانب سے سرِعام پھانسی کی درخواست کی گئی تھی۔
وفاقی جج نے ہوم لینڈ سیکیورٹی کو اپنے افسران کے لیے معقول شک کے تعین میں مددگار اور رہنمائی فراہم کرنے کی ہدایت کی
ان کا کہنا تھا کہ بلوچستان سے متعلق تصور اور زمینی حقائق میں فرق ہے، یہ جاننا ناگزیر ہے۔
پاکستانی اداکارہ کنزہ ہاشمی کا کہنا ہے کہ جب میں کام کے سلسلے میں کراچی آئی تو سینئر اداکارہ صبا فیصل نے بہت مدد کی۔ ہمارے درمیان سینئر اور جونیئر کا نہین بلکہ دوستی کا رشتہ ہے۔
جنوبی وزیرستان میں دہشتگردوں کے حملے میں زخمی ڈی ایس پی دم توڑ گئے۔
ذرائع کے مطابق اجلاس میں عدالتی ضابطہ اخلاق سمیت دیگر امور پر غور کیا گیا۔
سلمان اکرم راجہ نے کہا کہ ملک کی معاشی اور سیاسی صورتحال پر گفتگو ہوگی، آرٹیکل 19 ہمارا بنیادی حق ہے یہ حق ہم سے چھین لیا گیا۔
خط میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ محکمہ صحت سندھ کی تشکیل کردہ انکوائری کمیٹی جونئیر افسران پر مشتمل ہے، جو ایک سینئر افسر کے خلاف آزادانہ تحقیقات نہیں کر سکتی۔
تھائی لینڈ میں چیمپئن شپ کے پہلے روز پاکستان نے کوریا کو 0-3 سے ہرایا۔
علی امین گنڈاپور نے کہا کہ یہ قافلہ غیر قانونی اور غیر آئینی اقدامات کے خلاف پُرامن ردعمل ہے
بیرسٹر گوہر نے کہا کہ ہمارا پنجاب والوں سے رابطہ ہے وہ بھی پارلیمنٹیرین ہیں۔