• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صوبائی محکمہ خزانہ نے انگلش ٹیچرز کو ایڈوانس انکریمنٹ دینے کی منظوری دیدی

ملتان(سٹاف رپورٹر)فنانس ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے انگلش اساتذہ کو ایڈوانس انکریمنٹ دینے کی منظوری دے دی ،اس ضمن میں جاری مراسلہ میں کہا گیا ہے کہ فنانس ڈیپارٹمنٹ نے ٹربیونل اور سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں انگلش کے ایسے اساتذہ جن کی بنیادی تعلیم کم سے کم بی اے ، بی ایس سی، بی ایڈ ہے کےلئے ایڈاونس انکریمنٹ دینے کی منظوری دی جاتی ہے۔
تازہ ترین