• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جامعہ زکریا ،ڈیلی ویجز اور ایڈہاک ملازمین کو ریگولر کرنے کیلیے انٹرویو آج ہونگے

ملتان (سٹاف رپورٹر ) جامعہ زکریا میں ڈیلی ویجز اور ایڈہاک ملازمین کو ریگولر کرنے کیلیے امیدواروں کے انٹرویو آج ہوں گے،اس حوالے سے انٹرویو کمیٹی آج دوپہر2بجے کمیٹی روم میں امیدواروں سے انٹرویو کا عمل شروع کرے گی،یونیورسٹی انتظامیہ نے جن امیدواروں کو گزشتہ روز انٹرویو کے لیے طلب کیا ہے ان کے ناموں کی فہرست ایڈمن بلاک کے نوٹس بورڈ پر آویزاں کردی ہے۔
تازہ ترین