• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسپین کے جزائر میں پناہ گزینوں کا عارضی کیمپ قائم

میڈرڈ ( نیوز ڈیسک) کورونا وائرس کے باعث افریقی ممالک سے اسپین آنے والے پناہ گزینوں نے سرکاری کیمپ کو چھوڑ کر جزیرہ کنیری میں عارضی کیمپ بنا لیا۔ پناہ گزینوں نے انکشاف کیا ہے کہ حکومت کے قائم کردہ بڑے کیمپ میں انہیں ناقص غذا اور ناکافی طبی امداد فراہم کی جاتی ہے۔ کنیری جزائر کے حکام نے فوج کی ملکیت خالی عمارتوں کو پناہ کی تلاش میں آنے والے ہزاروں تارکین وطن کی رہایش گاہ میں تبدیل کررکھا ہے۔
تازہ ترین