• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پیپلز پارٹی کی پی ڈی ایم سے علیحدگی سے عوام کو دھچکا پہنچے گا، آفتاب شیرپاؤ

اسلام آباد(محمد صالح ظافر) قومی وطن پارٹی کے چیرمین آفتاب احمد خان شیر پاو نے عوامی نیشنل پارٹی کے پی ڈی ایم سے علیحدگی کے فیصلے پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ڈی ایم موجودہ حکومت کے خاتمے کے لئے بنایا گیا تھا جس کے لئے تمام سیاسی جماعتوں کو ایک نقطہ پر مرکوز رہنا زیادہ مناسب تھا،آفتاب شیر پاو نے دی نیوز سے بات چیت کرتے ہوئے امید ظاہر کی کے پاکستان پیپلز پارٹی اس معاملے میں ٹھنڈے دماغ سے کام لے گی اور تمام تر امور باہمی طورپر طے کیئے جائیں گے۔

تازہ ترین