پشاور (جنگ نیوز)ضروری مرمت کی وجہ سے 132کے وی پشاور یونیورسٹی گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 10 اپریل صبح 9 بجے سے دوپہر 3بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی ایچ ایم سی، دانش آباد، سی ایم بی، رنگ روڈ، اولڈ حیات آبادفیڈرز کے صارفین متاثر ہوں گے 132کے وی پشاور کینٹ گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 10 اپریل صبح 9 بجے سے دوپہر 3بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی ورسک روڈ 1، آئی سی ایف 1فیڈرز کے صارفین متاثر ہوں گے ، 132کے وی پشاور فورٹ گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 10اور 11 اپریل صبح8 بجے سے دوپہر 12بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی چوک یادگار، ایل آر ایچ ، کریم پورہ فیڈرز کے صارفین متاثر ہوں گے ، 132کے وی دلہ زاک گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 10 اپریل صبح 9 بجے سے دوپہر 3بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی او پی ایف، پخہ غلام، وڈ پگہ2،1، گل آباد، لکی سٹار، جناح کالج، چمکنی ڈیپو فیڈرز کے صارفین متاثر ہوں گے ،132کے وی شاہی باغ گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 10 اپریل صبح 9 بجے سے دوپہر 3بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی لطیف آباد، عید گاہ، سربلند پورہ، دلہ زاک، نشاط، فقیر آباد 1، فیڈرز کے صارفین متاثر ہوں گے ، 132کے وی ڈی آئی خان گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی9 اپریل صبح7 بجے سے شام 4بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے 132 کے وی ڈی آئی خان گرڈ سے منسلک گیارہ کے وی فیڈرز پر بوقت ضرورت اضافی لوڈ مینجمنٹ کی جائے گی ۔