• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شیخ رشید کی سندھ رینجرز کی پاسنگ آؤٹ میں شرکت


وزیر داخلہ شیخ رشید نے پاکستان رینجرز سندھ کی پاسنگ آؤٹ میں شرکت کی۔

اس موقع پر شیخ رشید نے سندھ رینجرز کی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا ۔

انہوں نے پاسنگ آؤٹ پریڈ کے شرکاء کو کامیابی پر مبارک باد دی۔


وزیر داخلہ نے مزید کہا کہ پاکستان رینجرز سندھ کا کراچی میں امن اور ترقی میں کردار نمایاں ہے۔

تازہ ترین