• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر)بن قاسم تھانے کی حدود پورٹ قاسم موڑکے قریب ٹریفک حادثے میں 45سالہ سخاوت علی جاں بحق اور35سالہ ندیم زخمی ہو گیا، کورنگی ویٹا چورنگی کے قریب ٹریفک حادثے میں 30سالہ احسن علی جاں بحق ہو گیا ، سپرہائی وے پر گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا، پولیس کے مطابق متوفی کی فوری شناخت نہیں ہوسکی عمر27سال ہے ۔

تازہ ترین