• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوجرانوالہ :مشروبات کی قیمتوں میں اضافہ

گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)گوجرانوالہ میں گرمی کی شدت بڑھنے کے ساتھ ہی مشروبات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا ہے، ایک طرف مشروبات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا ہے اور دوسری طرف مارکیٹ میں جعلی مشروبات بھی آگئے ہیں جن کے استعمال سے شہری پیٹ اور گلے کے امراض کا شکار ہو رہے ہیں ۔ 
تازہ ترین