• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلوچستان وکلاء کانفرنس آج کوئٹہ میں ہوگی

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) بلوچستان بار کونسل کے زیراہتمام بلوچستان وکلاء نمائندگان کانفرنس آج کوئٹہ میں منعقد ہوگی، کانفرنس میں بلوچستان بھر سے ڈسٹرکٹ بارز اورہائی کورٹ بارز کے صدور و جنرل سیکرٹریز شرکت کریں گے کانفرنس میں وکلاء کو درپیش مسائل سمیت دیگر اہم امور پرغور و خوض کیا جائیگا اور اس سلسلے میں آئندہ کا لائحہ عمل طے کیا جائیگا۔
تازہ ترین