• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن، 36 افراد کی بائیومیٹرک تصدیق، دو گرفتار

ملتان (سٹاف رپورٹر) پولیس جوائنٹ ٹاسک ٹیم نے تھانہ بستی ملوک ، شاہ شمس کےمختلف علاقوں بستی امام دین والی ، بستی کیسر پور ،بہاولپور سکھا میں سرچ آپریشن کیا ،سرچ آپریشن کےدوران 60گھروں کو چیک کیاگیا،36افراد کی بائیومیٹرک تصدیق کی گئی ،آپریشن کےدوران ناجائز اسلحہ کےالزام میں ملزمان صفدر ،ساجد کو گرفتار کرکے ریفل و رپیٹر برآمد کرلیاگیا جبکہ ملزم شوکت پسٹل چھوڑ کر فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔
تازہ ترین