گدگدیاں
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ماسٹر صاحب نے کاہلی پر مضمون لکھ کر لانے کے لیے کہا۔ دوسرے روز ایک شاگرد کی کاپی چیک کی تو تمام صفحات خالی تھے۔ .

آخری صفحے کے نیچے لکھا تھا . " اسے کہتے ہیں کاہلی‘‘۔

٭٭٭٭٭

استاد (دو لڑکوں سے): "ارے! تم آپس میں سر کیوں ٹکرا رہے ہو؟"

ایک لڑکا: "جناب! آپ ہی نے تو کہا تھا کہ ریاضی میں پاس ہونے کے لیے دماغ لڑانا ضروری ہے۔"