• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کرپشن کے الزام میں تین سرکاری اہلکار گرفتار

اینٹی کرپشن پنجاب نے کارروائی کرتے ہوئے کرپشن کےالزام میں تین سرکاری اہلکار گرفتار کرلیے ہیں۔

اینٹی کرپشن حکام کا کہنا ہے کہ ایم ایس ڈی ایچ کیو بہاولنگر کو 25 ہزار رشوت وصولی کے الزام میں گرفتار کیا گیا،شیخوپورہ سےپٹواری سعید زاہد کو 10ہزار رشوت وصولی پر گرفتارکیا گیا۔

حکام کے مطابق راولپنڈی سے سابق کانسٹیبل عدنان رؤف کو گرفتارکیا گیا، ملزم عدنان رؤف پرجعلی سند کی بنیاد پر پولیس میں بھرتی کا الزام ہے۔

قومی خبریں سے مزید