• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تھانہ شاہ شمس کے علاقےمیں گھر کے باہر سے کار چوری

ملتان (سٹاف رپورٹر) تھانہ شاہ شمس کےعلاقے میں کار چوری ہو گئی۔تفصیل کےمطابق اے بلاک شاہ شمس کالونی کارہائشی شیخ نوید اپنی کار گھر کےباہر پارک کرکے اندر چلاگیا کچھ دیر بعد جب واپس آیا تو کار موجود نہ تھی ،جس کی اطلاع متعلقہ پولیس کو دی گئی،اطلاع پاکر پولیس نے موقع پر پہنچ کر علاقہ میں لگے ہوئے سی سی ٹی فوٹیج کی مدد سے ملزمان کےخلاف مصروف کارروائی ہے ۔
تازہ ترین