• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سمندر پار پاکستانیوں کیلئے فاسٹ ٹریک کورٹس شروع کی جائیں گی،ذلفی بخاری

وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے اورسیز پاکستانیز ذلفی بخاری نے کہا ہے کہ سمندر پار پاکستانیوں کیلئے فاسٹ ٹریک کورٹس جلد شروع کی جائیں گی۔

معاون خصوصی ذلفی بخاری نے دبئی میں پاکستان بزنس کونسل کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ فاسٹ ٹریک کورٹس 30 دن میں اوورسیز پاکستانیوں کے مقدمات نمٹائیں گی۔

انہوں نے کہا کہ اسکردو ایئرپورٹ کو جولائی میں انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا درجہ دے دیا جائےگا۔

تازہ ترین