• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت میں 600 روپے کی کمی

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 600 روپے کم ہوکر 1 لاکھ 3 ہزار 500 روپے ہوگئی۔ 

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت 514 روپے کم ہوکر 88 ہزار 735 روپے ہوگئی ہے۔ 

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ میں سونے کی قدر 3 ڈالر کم ہوکر 1741 ڈالر فی اونس ہے۔

تازہ ترین