• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسٹاک مارکیٹ، معمولی اتار چڑھاؤ کے بعد مندی، 208پوائنٹس کم

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئے کاروباری ہفتے کا منفی آغاز ہوا ، کے ایس ای100انڈیکس میں 208پوائنٹس کی کمی ہو گئی ،45ہزار کی حد برقرار نہ رہ سکی ، سرمایہ کاری مالیت میں 57ارب 58 کروڑ 10لاکھ روپے کی کمی ہو گئی ، 60.46 فیصد کمپنیوں کے شیئرز کی قیمت گھٹ گئی ، کاروباری حجم بھی 26.81 فیصد کم رہا ۔

تازہ ترین