• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوادر کسٹم کی کارروائی،منشیات برآمد

کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر) گوادر کسٹم نے کوڑ کھیڑا چیک پوسٹ پرکراچی جانے والے دو ٹرالرز سے 170کلو منشیات برآمد ہونے پر ڈرائیورز کو گرفتار کر لیا ۔کسٹم ذرائع کے مطابق گوادر کسٹم کے عملے نے گزشتہ روز چیک پوسٹ پر کراچی جانے والے دو ٹرالرز کے خفیہ خانوں سے 170کلو چرس برآمد ہونے پر ٹرالرز قبضے میں لے کر ڈروائیورز کو گرفتار کر لیا۔ ذرائع نے بتایا کہ پکڑی جانے والے منشیات کی مالیت پانچ کروڑ سے زائد بتائی جاتی ہے ۔
تازہ ترین