پشاور (نمائندہ جنگ) کا ئو نٹر ٹیرازم ڈپا رٹمنٹ پشاور پولیس نے شہریو ں سے لاکھو ں مالیت کے بھتہ کا مطا لبہ کر نے والے دو افغان بھتہ خو رو ں کو گرفتار کر کے انکے قبضہ سے مو با ئل فونز ، سمز کا رڈز اور پا سپو رٹ بر آمد کر کے انکے خلاف دہشت گرد ایکٹ کے تحت مقد مہ درج کر لیا گیا،دونوں بھتہ خوروں زاہد خان اور عالم زیب کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے ۔