• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملک بھر میں حالیہ دنوں میں کاروں کی فروخت میں 37 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

آٹو موٹیو مینوفیکچررز کے مطابق جولائی 2020ء تا مارچ 2021ء کاروں کی فروخت 1 لاکھ 34 ہزار یونٹس رہی۔

آٹو موٹیو مینوفیکچررز کا کہنا ہے کہ مارچ 2020ء کے مقابلےمیں مارچ 2021ء میں کاروں کی فروخت میں 200 فیصد اضافہ دیکھا گیا ہے۔


آٹو موٹیو مینوفیکچررز کا یہ بھی کہنا ہے کہ مارچ 2021ئ کی فروخت 21 ہزار یونٹس رہی ہے۔

تازہ ترین