• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گجرات ، جواء کھیلتے 2 افرادگرفتار

گجرات (نمائندہ جنگ) ڈنگہ سے 2افراد جواء کھیلتے پکڑے گئے، ایک فرار ہو گیا، پولیس نے چھاپہ مار کر جواء کھیلتے ہوئے دو افراد لیاقت علی اور محمد عارف کو گرفتار کر لیا ،حضرحیات  فرار ہو گیا، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔ 
تازہ ترین