• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گجرات، زیادتی کیس کےملزم کی عبوری ضمانت میں2مئی تک توسیع

گجرات (نمائندہ جنگ) گجرات میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج گجرات سید خورشید انور رضوی کی عدالتنے بیوہ خاتون اور اس کی بیٹیوں سے زیادتی کیس کے ملزم سائیں محمد اختر کی عبوری ضمانت میں2مئی تک توسیع کر دی ۔ 
تازہ ترین