• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قصور: مذہبی جماعت کے مظاہرین کے خلاف ضلع بھر میں کارروائی، پولیس

قصور:مذہبی جماعت کےمظاہرین کے خلاف ضلع بھرمیں کارروائی، پولیس
فوٹو: فائل

قصور میں مذہبی جماعت کے مظاہرین کے خلاف ضلع بھر میں کارروائی کی گئی جس کے بعد فیروز پور روڈ مین بائی پاس کو کھول دیا گیا اور ٹریفک بھی  بحال ہوگیا۔

 پولیس کا کہنا ہے کہ ملاں والا بائی پاس پر یک طرفہ ٹریفک بحال ہوگئی۔

ترجمان پولیس کا کہنا ہے کہ ڈی ایس پی اور ایس ایچ اوز سمیت متعدد پولیس اہلکار زخمی ہوئے۔

 پولیس کا کہنا ہے کہ ڈی پی او بھی سڑکیں بحال کرنے کے آپریشن میں شریک رہے۔

تازہ ترین