• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وفاقی وزیر بحری امور کی مصر کے سفیر سے ملاقات

وفاقی وزیر بحری امور علی زیدی سے مصر کے سفیر طارق دروف کی ملاقات ہوئی ہے،ملاقات میں چیئرمین گوادر پورٹ اتھارٹی نصیر کاشانی بھی شریک تھے۔

ملاقات میں گواد پورٹ اتھارٹی اور سوئز کینال اتھارٹی کے درمیان باہمی مفاہمت کی یادداشت اور مل کر کام کرنے پر گفتگو کی گئی۔

وفاقی وزیر علی زیدی نے کہا کہ پاکستان اور مصر بحری امور کے شعبے میں ایک دوسرے کے تجربے سے فائدہ اٹھاسکتے ہیں، علی زیدی نے مصری سفیر کو جلد گوادر پورٹ کے دورے کی دعوت بھی دی ۔

تازہ ترین