• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

محمد عباس کی کاؤنٹی چیمپئن شپ میں ہیٹ ٹرک


پاکستان  کرکٹ ٹیم کے  فاسٹ بولر محمد عباس  نے کاؤنٹی چیمپیئن شپ میں عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ہیٹ ٹرک کرلی۔

کاؤنٹی چیمپیئن شپ ہمپشائر کی نمائندگی کرتے ہوئے محمد عباس نے مڈل سیکس کیخلاف ہیٹ ٹرک کی۔

محمد عباس نے پہلے اوور کی آخری 2 گیندوں اور دوسرے اوور کی پہلی گیند پر وکٹ لے کر اپنی ہیٹ ٹرک مکمل کی۔

تازہ ترین