• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

روزےکےاوقات میں ہوٹل پر کھانا فراہم کرنیوالے دو افرادکیخلاف مقدمہ

ملتان ( سٹاف رپورٹر ) بستی ملوک پولیس کو اسسٹنٹ کمشنر نے استغاثہ پیش کرتے ہوئے موقف اختیار کیا کہ دوران چیکنگ لاڑ کےقریب ملزمان عدنان اور رزاق نے اپنے ہوٹل کھول کر رمضان آرڈنینس کی کھلم کھلا خلاف ورزی کی جہاں لوگوں کو کھانادیا جارہا تھا،پولیس نے ملزمان کےخلاف مقدمات درج کرلئے ہیں۔
تازہ ترین