• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیل کی گئی دکان کھولنے پرایک شخص کیخلاف مقدمہ درج

ملتان ( سٹاف رپورٹر )پولیس نے سرکاری طور پر سیل کی گئی د کان کو ڈی سیل کرکےکام کرنےکےالزام میں ایک شخص کےخلاف مقدمہ درج کرلیاہے۔ تفصیل کےمطابق نیوچ ملتان پولیس کو ظفراقبال نےبتایا کہ دوران چیکنگ ملزم بشیر احمد کی دکان کو سیل کیا تھا جس نے سرکاری سیل کو توڑ کرکام شروع کیاہواتھا ۔
تازہ ترین