• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیریز جیتنے کے بعد قومی ٹیم کی نماز پڑھتے تصویر وائرل

قومی کرکٹ ٹیم کی جنوبی افریقہ کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں کامیابی سمیٹنے کے بعد نماز پڑھنے کی تصویر سوشل میڈیا پر زیر گردش ہے ۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی تصویر میں ہیڈ کوچ مصباح الحق، ٹیم منیجر منصور رانا، فاسٹ باولر شاہین شاہ آفریدی ،حارث رؤف، دانش عزیز، فخر زمان  سمیت اسکواڈ کے دیگر ممبران کو  نماز ادا کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔


سوشل میڈیا پر قومی اسکواڈ کے ممبران کی نماز ادائیگی کے اقدام کو خوب سراہا جارہا ہے۔


تازہ ترین