مبارک ہو پھر یہ قلمدان اُنہیں
وہ اٹھ کر کہیں سے کہیں آگئے
وزارت ملی اطّلاعات کی
’’جہاں سے چلے تھے وہیں آگئے‘‘
پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم نے خاتون اور اس کے 2 بچوں سمیت 4 افراد کو قتل کیا تھا۔
گرفتار ملزمان سے پستول اور موٹر سائیکل برآمد ہوئی ہے۔
اسکاٹ لینڈ میں قونصل جنرل آف پاکستان رانا ثمر جاوید نے پاکستان قونصلیٹ گلاسگو میں نادرا کے دفتر کا افتتاح کیا۔
پولیس کے ترجمان کے مطابق عوام معلومات فراہم کرنے کے لیے آن لائن میجر انسیڈنٹ پبلک پورٹل کے ذریعے بھی خفیہ طور پر رابطہ کر سکتے ہیں۔
حکومت 2023 کے آن لائن سیفٹی ایکٹ میں موجود ایک قانونی خلا کو بھی بند کرنا چاہتی ہے، جس کے تحت بعض اے آئی چیٹ بوٹس حفاظتی قوانین سے باہر تھے۔
محکمہ موسمیات نے آج کراچی میں بارش کی پیش گوئی کی ہے۔
دہشت گردوں کے کچھ ساتھی فرار ہوگئے جن کی گرفتاری کے لیے ناکہ بندی کر دی گئی۔
صبح وزیراعظم نے آسٹریا کے چانسلر کارل نیہامر سے خصوصی ملاقات کی۔ بعد ازاں انہوں نے پاکستانی و آسٹرین بزنس کمیونٹی سے خطاب کیا۔ دوپہر کو وفد نے اقوام متحدہ ویانا سینٹر اقوام متحدہ ویانا میں کانفرنس میں شرکت کی۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی رہائی کے لیے سب سے زیادہ کوششیں محسن نقوی نے کیں۔
وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی آنکھ کی تکلیف کو لے کر سنسنی پھیلائی گئی۔
سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی (ایس بی سی اے) کے بلڈنگ اینڈ ٹاؤن پلاننگ ریگولیشنز 2002 میں ترامیم کردی گئیں، فائر سیفٹی کو عمارت کی منظوری اور تکمیل کے عمل کا لازمی حصہ بنا دیا گیا۔
وزیراعظم شہباز شریف آسٹریا کا سرکاری دورہ مکمل کرکے برطانیہ واپس پہنچ گئے۔
پاکستان ویمن ٹی ٹوئنٹی ٹیم نے جنوبی افریقہ ویمن ٹیم کو 53 رنز سے شکست دے دی۔
وزیر مملکت برائے داخلہ سینیٹر طلال چوہدری نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ اور اپوزیشن لیڈر بھی بدل دیے، اب آپشن ہمدردی کارڈ کھیلا جارہا ہے۔
بالی ووڈ اداکارہ جیکولین فرنانڈیز نے ویلنٹائن ڈے پر سوکیش چندرا کی جانب سے 30 کروڑ روپے کا ہیلی کاپٹر تحفے میں ملنے کے دعوے کے بعد اپنی پہلی پوسٹ شیئر کر دی۔