• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ضلع سجاول: 5 روز میں 3 ایس ایس پیز کا تبادلہ

ضلع سجاول: 5 روز میں 3 ایس ایس پیز کا تبادلہ
فائل فوٹو

سندھ پولیس نے ضلع سجاول میں 5 روز کے دوران 3 ایس ایس پیز کا تبادلہ کیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق اینٹی کرپشن سے آنے والے افسر امداد علی کو نیا ایس ایس پی سجاول تعینات کیا گیا ہے۔

پانچ روز قبل ایس پی توقیر نعیم کو سجاول میں ایس ایس پی تعینات کیا گیا تھا۔


توقیر نعیم کو ایس ایس پی الطاف حسین کو ہٹا کر تعینات کیا گیا تھا۔

اب توقیر نعیم کو ہٹا کر امداد علی کو نیا ایس ایس پی سجاول تعینات کیا گیا ہے۔

تازہ ترین