• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مصر میں ٹرین حادثے میں ہلاکتوں کی تعداد 16 ہوگئی ہے، حادثے میں 100 سے زائد افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔

خبر ایجنسی کے مطابق ہولناک حادثہ دارالحکومت قاہرہ کے شمال میں واقع صوبے قلیوبیہ میں ہوا۔

ٹرین حادثےمیں ٹرین کی آٹھ بوگیاں پٹری سے اتر گئیں۔

مصری صدر اور وزیراعظم نے ٹرین حادثے کی تحقیقات کا حکم دے دیا۔

تازہ ترین