• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جبل النور ثقافتی مرکز اسی سال زائرین کیلئے کھلے گا

سعودی عرب میں مکہ و مشاعر مقدسہ رائل اتھارٹی کاکہنا ہے کہ جبل النورثقافتی مرکز اسی سال زائرین کیلئے کھول دیا جائے گا۔

مکہ و مشاعر مقدسہ رائل اتھارٹی کے مطابق جبل النور ثقافتی مرکز القرآن کریم عجائب گھر، الوحی نمائش اور مختلف سہولتوں سے آراستہ ہوگا۔

رائل اتھارٹی کاکہنا ہے کہ غار حرا ثقافتی مرکز کے تحت غار حرا پر چڑھنے والا راستہ بھی ہوگا۔

تازہ ترین