• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹی وی اور فلم انڈسٹری کی اداکارہ ثروت گیلانی نے اپنی والدہ سے اظہارِ محبت کرتے ہوئے انہیں اپنا پہلا کَرش، دوست، محبت اور استاد قرار دیا ہے۔

انہوں نے والدہ کے ہمراہ ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ مجھے معلوم ہے آج  ماؤں کا عالمی دن نہیں ہے۔


اداکارہ نے لکھا کہ ان کی والدہ نے ان کیلئے جو کیا اس کیلئے وہ ہمیشہ شکرگزار رہیں گی، 

ثروت نے لکھا کہ وہ بہت خوش قسمت ہیں کیونکہ وہ خود بھی بالکل اُن جیسی ہی   مضبوط ، آزاد اور باہمت ماں ہیں۔

انہوں نے کہا کہ آج وہ جتنی بھی پراعتماد اور باہمت ہیں اپنی والدہ کی بدولت ہی ہیں۔

تازہ ترین