• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لانڈھی، ایک شخص نے مبینہ طور پر گولی مار کر خودکشی کرلی، نفسیاتی مسائل کا شکار تھا ،پولیس

کراچی(اسٹاف رپورٹر) لانڈھی نیومظفر آباد کالونی گلی نمبر 9 میں گھر کے اندر فائرنگ کے واقعہ میں 30سالہ غالب ولد اورنگزیب جاں بحق ہوگیا، ایس ایچ او صفدر بروہی نے بتایا کہ متوفی نفسیاتی مسائل کا شکار تھا ، خودکشی سے قبل اپنے والد اور اہلیہ کو بھی مارنے کی کوشش کی لیکن خوش قسمتی سے وہ بچ گئے، جسکے بعد اس نے اپنی کنپٹی پر گولی مار کر خودکشی کرلی ۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید