گجرات (نمائندہ جنگ) ڈی او زراعت توسیع /ڈپٹی کنٹرولر فرٹیلائزر نے ضلع گجرات کے لئے کھادوں کی قیمتوں کاتعین کر دیا ہے۔ ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ کی ہدایت پر مقررکر دہ قیمتوں کے مطابق یوریا کھاد پچاس کلو گرام بوری کی قیمت 1850روپے، ڈی اے پی 2900روپے، ایس ایس پی 1026روپے، این پی 2190این پی کے 2808این پی کے 2812ایس او پی 5179ایم او پی 3057فی پچاس کلو گرام بوری مقررکر دی ہے۔