• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تہران (صبا ح نیوز)پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کل بروز بدھ کو ایران کا دورہ کریں گے ۔ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان سعید خطیب زادہ نے ویڈیو کانفرنس کے ذریعے بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ پاکستان کے وزیرخارجہ کل تہران پہنچ رہے ہیں۔وہ اہم علاقائی اور عالمی مسائل کے بارے میں ایرانی قیادت کے ساتھ تبادلہ خیال کریں گے ۔

تازہ ترین